منشور نما
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (طبیعیات) ایک جسم جس کی شکل منشور کی شکل کی طرح کی ہوتی ہے اور اس کے سرے آپس میں مطابقت نہیں رکھتے اور چہرے نسبتاً چوکور ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (طبیعیات) ایک جسم جس کی شکل منشور کی شکل کی طرح کی ہوتی ہے اور اس کے سرے آپس میں مطابقت نہیں رکھتے اور چہرے نسبتاً چوکور ہوتے ہیں۔